انہوں نے کہا کہ ایران اپنا قانونی دفاعی حق استعمال کر رہا ہے اور یہ دفاع کسی قیمت پر نہیں رکے گا،
انہوں نے کہا کہ ایران اپنا قانونی دفاعی حق استعمال کر رہا ہے اور یہ دفاع کسی قیمت پر نہیں رکے گا، ہم امریکا سے، جو (اسرائیلی) جرائم میں شریک ہے، کوئی بات چیت نہیں کریں گے، ہمارا ان سے نہ کوئی رابطہ ہے اور نہ ہی ہم موجودہ حالات میں کوئی رابطہ قائم کریں گے۔