میلسی بیو رو چیف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی سی او وہاڑی عمرانہ توقیر ، اسسٹنٹ کمشنر میلسی رانا زوہیب کریم اور سی او ڈسٹرکٹ کونسل وہاڑی سید ناصر
میلسی بیو رو چیف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ڈی سی او وہاڑی عمرانہ توقیر ، اسسٹنٹ کمشنر میلسی رانا زوہیب کریم اور سی او ڈسٹرکٹ کونسل وہاڑی سید ناصر نعمان شاہ صاحب کی زیرنگرانی ناجائز تجاوزات کے خلاف بھرپور کاروائیاں جاری
میلسی سائفن پر ناجائز طور پر کی گئی تعمیرات تھڑے برآمدے پھٹے کو بھاری مشینری سے مسمار کیا گیا
حکومت پنجاب کی ہدایت پر تجاوزات کے خلاف بھر پور کاروائیاں جاری رہیں گی
کسی کو بھی اپنی حدود سے ہرگز تجاوز نہیں کرنے دیا جائے گا۔ ڈی سی عمرانہ توقیر
دوکاندار حضرات اپنا سامان اور دیگر اشیاء اپنی دکانوں کے اندر رکھیں کسی بھی قسم کی کوئی چیز سڑک پر نہیں ہونی چاہیے
میلسی میں راستوں کو صاف ستھرا اور کشادہ کیا جائے گا۔ عمرانہ توقیر
میلسی میں اگر کسی نے دوبارہ تجاوزات قائم کرنے کی کوشش کی تو سخت ترین ایکشن ہو گا۔
حکومت کی ہر صورت رٹ برقرار رکھی جائے گی
متعلقہ اداروں کی باقاعدگی سے نگرانی کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر عمرانہ توقیر
کسی کو بھی دورباہ تجاوزات کرنے جرات نہیں کرنے دیں گے۔
اس موقع پر میاں محمد ارشد چوغطہ انفورسمنٹ انسپکٹر بھی موجود تھے