خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلاین نیو ز محمد عامر حسین قریشی سے . تحریک لبیک پاکستان ضلع وہاڑی کے وفد کی
خبر شامل کرتے ہیں میلسی سے بیو رو چیف دعا انلاین نیو ز محمد عامر حسین قریشی سے . تحریک لبیک پاکستان ضلع وہاڑی کے وفد کی رابطہ براۓ انتظامیہ محمد بلال امین صاحب کی سربراہی میں ڈی پی او وہاڑی سے ملاقات ہوئی تحریک لبیک پاکستان ضلع وہاڑی کی رابطہ براۓ انتظامیہ کی ٹیم نے ڈی پی او وہاڑی محمد افضل سے ان أفس میں ملاقات کی وفد نے محرم الحرام کے حوالے سے گفتگو کی اور ڈی پی او محمد افضل کو محرم الحرام میں ضلع وہاڑی میں پنجاب پولیس کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی ڈی پی او وہاڑی محمد افضل نے تحریک لبیک پاکستان ضلع وہاڑی کے ساتھ تمام معاملات میں مکمل طور پر تعاون کی بھی یقین دہانی کرائی*