October 28, 2026

اوکاڑہ .پولیس مقابلہ . اوکاڑہ نواحی علاقہ 9 جی ڈی کے قریب پولیس مقابلہ

IMG-20250620-WA0300

اوکاڑہ .پولیس مقابلہ .

اوکاڑہ نواحی علاقہ 9 جی ڈی کے قریب پولیس مقابلہ

اوکاڑہ ایک ڈاکو ہلاک دو فرار ہو گئے

اوکاڑہ سی سی ڈی پولیس معمول کی گشت پر تھی مہر یوسف سی سی ڈی انچارج

اوکاڑہ ایک موٹر سائیکل پر سوار تین مشکوک ملزمان سے آمنا سامنا ہو گیا مہر یوسف

اوکاڑہ ملزمان کے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی مہر یوسف

اوکاڑہ جوابی فائرنگ میں ایک ڈاکو ہلاک دو فرار ہو گئے

اوکاڑہ ہلاک ڈاکو کی شناخت شیدو چوہان کے نام سے ہوئ ہےسی سی ڈی انچارج مہر یوسف

اوکاڑہ ہلاک ڈاکو 45 مقدمات میں پولیس کو۔مطلوب تھا مہر یوسف

اوکاڑہ ہلاک ڈاکو کے قبضہ سے اسلحہ موبائل فونز لاکھوں کی نقدی رقم برآمد

اوکاڑہ فرار ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری مہر یوسف