October 28, 2026

اسرائیل سے فرار ہونے والے تقریباً 5 ہزار افراد نے جنوبی قبرص میں پناہ لے لی

20250618_110242

اسرائیل سے فرار ہونے والے تقریباً 5 ہزار افراد نے جنوبی قبرص میں پناہ لے لی

ہوٹلوں اور کنیسوں کے بھر جانے کے بعد، قبرص کی حکومت نے 5 پرائمری اور 2 ہائی اسکولوں کو عارضی رہائش گاہوں میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے

قبرص کے فضائی حدود میں روزانہ 500 اضافی پروازوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے جس کی وجہ سے ایئر ٹریفک کنٹرول کے عملے کو شدید دباؤ کا سامنا ہے

کل لارنکا بندرگاہ پر اسرائیلیوں کو لانے والی 120 کشتیاں لنگر انداز ہوئیں