October 28, 2026

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل فیز ٹو کا افتتاح کر دیا

20250618_110242

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل فیز ٹو کا افتتاح کر دیا

وزیراعلی مریم نواز شریف نے کلینک آن وہیل کی نئی وین میں مختصر سفر کرکے باقاعدہ آغاز کیا

وزیراعلی مریم نواز شریف کلینک آن ویل وین پر سوار ہوکر سٹیج پر پہنچیں۔ وزیر صحت خواجہ عمران نذیر نے گاڑی ڈرائیو کی

وزیراعلی مریم نواز شریف نے سی ای اوز کو متعلقہ ضلع کے لئے کلینک آن ویل وین کی چابیاں سپرد کیں

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل فیز ٹو کے لئے موجود نئی گاڑیوں کا تفصیلی معائنہ کیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل گاڑیوں میں موجودطبی آلات کا بھی جائزہ لیا
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے ڈاکٹر اور طبی عملے سے بات چیت بھی کی
وزیراعلی نے ادویات کی لسٹ اور دستیاب میڈیسن، غذائی قلت کے لئے ایمرجنسی فوڈ وغیرہ کا معائنہ کیا

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کلینک آن ویل کے ڈاکٹرز اور عملے کی خدمات کو سراہا اور شاباش دی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ڈاکٹرز اور عملے کو مزید تندہی اور لگن کے ساتھ خدمت کرنے کی ہدایت

فورٹریس سٹیڈیم میں تقریب کے لئے پہنچنے پر وزیراعلی مریم نواز شریف کا پرتپاک خیر مقدم

تقریب میں کلینک آن ویل پراجیکٹ سے متعلق معلوماتی ڈاکو منٹری دکھائی گئی

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر کے لئے کلینک آن ویل فیز ٹو کے لئے مزید گاڑیوں کی لانچنگ پر اظہار مسرت کیا

صوبائی وزیر پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ خواجہ عمران نذیر نے خطاب میں پراجیکٹ کی تفصیلات بیان کیں

پنجاب میں مجموعی طور پر 911 کلینک آن وہیل ہیلتھ سروسز فراہم کریں گی ۔ بریفننگ
ڈی جی خان کے قبائلی علاقے میں ہیلتھ کیئر کے لئے 9 کلینک آن وہیل گاڑیاں مخصوص کی گئی ہیں۔ بریفننگ

کلینک آن وہیل اب تک ایک کروڑ سے زائد مریضوں کو ہیلتھ سروسز فراہم کر چکی ہے ۔بریفننگ

ڈیجٹیل مائیکرو پلان کے ذریعے کلینک آن وہیل وین گھر گھر پہنچے گی۔ بریفننگ
کلینک آن وہیل اور دیگر پراجیکٹ کی وجہ ویکسینشن کی شرح 90 فیصد سے بڑھ چکا ہے۔ بریفننگ