November 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد

20250618_110242

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)تھانہ سٹی ہارون آباد پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار، لاکھوں روپے مالیت کی ایک کلو سے زائد ہیروئن برآمد، پولیس نے مقدمہ درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کردیا، منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں ایس ایچ او تھانہ سٹی: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر ترجمان پولیس بہاولنگر