November 16, 2026

* * _‏القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 جون سماعت کے لیے مقرر کر دیا

20250618_110242

* * _‏القادر ٹرسٹ کیس کی سماعت کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے 26 جون سماعت کے لیے مقرر کر دیا عمران خان اور بشری بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں سماعت کے لیے مقرر ،اس کیس میں 17 جنوری فیصلہ ہوا آج تک نوٹس جاری ہونے کے علاؤہ ہائی کورٹ میں زیرو پراگریس ہے_*