📌چینی بحریہ نے بحرالکاہل اور پہلی مرتبہ خلیج فارس میں
📌چینی بحریہ نے بحرالکاہل اور پہلی مرتبہ خلیج فارس میں
فوجیں مشقیں شروع کر دی ہیں ، ان مشقوں میں تین بحری
بیڑے اور ایٹمی آبدوزیں بھی حصہ لے رہی ہیں اور کسی بھی وقت امریکہ بھی اپنے بحری بیڑوں کو ایران کی طرف پیش
قدمی کا حکم دے سکتا ہے ۔۔۔ مطلب چین بھی ٹکراؤ کے موڈ
میں ہے اور یہ ٹکراؤ ورلڈ وار 3 بننے میں کوئی وقت نہیں لے گا
امریکی افواج کو ہواؤں، خلاوں اور سمندروں میں چیلنج کرنا
آسان بات نہیں یہ ہمت ساری دنیا میں چین ہی کر سکتا ہے اور لگتا ہے چین نے جنگ کا نقارہ ہر طرح کی تیاری مکمل کرنے کے
بعد ہی بجایا ہے
❣️