November 16, 2026

*🌐فیصل آباد : پولیس کانسٹیبل اشرف عرف اچھو عرب: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔۔۔*

IMG-20250619-WA0161

*🌐فیصل آباد : پولیس کانسٹیبل اشرف عرف اچھو عرب: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جاں بحق۔۔۔*

تھانہ ترکھانی میں تعینات پولیس کانسٹیبل اشرف عرف اچھو عرب کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنا کر قتل کر دیا۔۔۔

اشرف اچھو نہ صرف ایک فرض شناس پولیس اہلکار تھا بلکہ انٹرنیشنل سطح پر فٹبال میں پاکستان کی نمائندگی بھی کر چکا تھا۔۔۔

اچانک پیش آنے والے اس المناک واقعے سے علاقے میں افسوس کی فضا پھیل گئی ہے۔۔۔

اشرف کی شہادت سے پولیس فورس ایک باہمت اور باصلاحیت اہلکار سے محروم ہو گئی ہے۔۔۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔۔۔