November 16, 2026

ہم نے اپنے اُمیدواروں کی تشہری مہم چلائی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تاکہ ووٹرز کو پتہ چلے ہمارا امیدوار کون ہے،سلمان اکرم راجہ!!!

20250618_110242

ہم نے اپنے اُمیدواروں کی تشہری مہم چلائی مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر تاکہ ووٹرز کو پتہ چلے ہمارا امیدوار کون ہے،سلمان اکرم راجہ!!!*

*یہ نشان کا نقصان یہ ہوا کہ اُمیدواروں کی پہچان مشکل ہو چکی تھی،جسٹس جمال مندوخیل!!!*

*اس وقت تو سر یہ تھا کہ ہم اپنے امیدوران کا فلیکس لگاتے تھے صبح تک انکو پھاڑ دیا جاتا تھا،سلمان اکرم راجہ!!!*
مخصوص نشستوں کے کیس میں سلمان اکرم راجہ کے دلائل کے بعد 11 رکنی بینچ کے اپنے سوالات ہی ان کے گلے پڑ گئے۔*
*سلمان اکرم راجہ نے بہترین دلائل سے ثابت کر دیا کہ کس طرح 8 فروری الیکشن میں تحریک انصاف کے خلاف پورا سسٹم منظم طریقے سے فکس میچ کھیل رہا تھا*