November 16, 2026

*ایران کا پانچواں اسرائیلی F-35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ*

20250618_110242

*ایران کا پانچواں اسرائیلی F-35 لڑاکا طیارہ مار گرانے کا دعویٰ*

ایرانی شہر ورامن کے گورنر کا کہنا ہے کہ ایران نے ایک اور اسرائیلی F-35 لڑاکا طیارہ مار گرایا ہے۔

ایرانی سرکاری میڈیا رپورٹس کے مطابق ورامن کے گورنر حسین عباسی نے بتایا کہ فوج کے فضائی دفاعی نظام نے انتہائی جدید لڑاکا طیارے کو مار گرایا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ فضائی دفاعی نظام نے تہران کے جنوب مشرق سے تقریباً 35 کلو میٹر دور شہر ورامن کے قریب اسرائیلی لڑاکا طیارہ مار گرایا