November 16, 2026

لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ملتان سے تعلق رکھنے والے بہترین رائٹرز کی ٹیم کا انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لاہور کے آفس کا دورہ۔ ان نامور قلمکاروں میں علی عمران ممتاز, چیف ایڈیٹر ماہنامہ کرن کرن روشنی، ماہنامہ گلبل ملتان،

IMG-20250618-WA0232

لاہور(راجہ نورالہی عاطف سے) ملتان سے تعلق رکھنے والے بہترین رائٹرز کی ٹیم کا انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز لاہور کے آفس کا دورہ۔
ان نامور قلمکاروں میں
علی عمران ممتاز, چیف ایڈیٹر ماہنامہ کرن کرن روشنی، ماہنامہ گلبل ملتان،
راؤ طاہر شہزاد، ایگزیکٹو ایڈیٹر روشنی میگزین،
میاں وقاص فرید، کرن کرن روشنی
مختار حسین، کالم نگار اور
قاری محمد عبداللہ، کالم نگار شامل تھے۔ اس موقع پر
چئیرمین انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز جناب زبیر احمد انصاری اور صدر لاہور انٹرنیشنل یونین آف رائٹرز زوہیب رمضان بھٹی نے انہیں خوش آمدید کہا۔
ملتان کی ادبی ٹیم نے اس موقع پر اپنی کتابیں بھی جناب زبیر احمد انصاری اور زوہیب رمضان بھٹی کو پیش کیں۔