November 16, 2026

*شیر افضل مروت آپ کو شرم آنی چاہیے

20250618_111600

*شیر افضل مروت آپ کو شرم آنی چاہیے کہ آپ نے عمران خان کے نام پر ووٹ لیا اور آج آپ بدزبانی کررہے ہیں، بشری بی بی اور علیمہ خانم پر بکواس کررہے ہیں، مہر بانو قریشی*

*عمران خان سے غداری کا سوچنے والوں کیلئے آپ جیسے لوگ نشان عبرت ہیں*