November 16, 2026

*پنجاب حکومت کا پنجاب میں نئے سب ڈویژن اور پولیس اسٹیشنز اور پولیس پوسٹ بنانے کا فیصلہ*

20250616_084957

*پنجاب حکومت کا پنجاب میں نئے سب ڈویژن اور پولیس اسٹیشنز اور پولیس پوسٹ بنانے کا فیصلہ*

✅ ساہیوال ریجن میں 3 نئی سب ڈویژن اور فیصل آباد ریجن میں 4 نئی سب ڈویژن بنانے کا فیصلہ

✅ ملتان ریجن میں 16 نئے پولیس اسٹیشنز اور سرگودھا ریجن میں 6 نئے
پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

✅ راولپنڈی ریجن میں 1، ڈیرہ غازی خان ریجن میں 12، فیصل آباد ریجن میں 9 نئے پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

✅ بہاولپور ریجن میں 3، گوجرانوالہ ریجن میں 5 نئے پولیس اسٹیشنز قائم کرنے کا فیصلہ

✅ گوجرانوالہ ریجن میں 3، راولپنڈی ریجن میں 1 اور ڈیرہ غازی خان ریجن میں 6 نئی پولیس پوسٹ بنانے کا فیصلہ