“ایران! خدارا رُک جاؤ ہم ہتھیار ڈال رہے ہیں!”
“ایران! خدارا رُک جاؤ ہم ہتھیار ڈال رہے ہیں!”
اسرائیلی افواج کے سپاہی جو کل تک غزہ لبنان، شام، اور ایران کو تباہ کرنے کے خواب سجائے بیٹھے تھے آج آنکھوں میں آنسو لیے سروں پر کفن باندھے ایرانی افواج سے رحم کی بھیک مانگ رہے ہیں
برائے مہربانی! بس کریں ہم ہار مانتے ہیں
یہ جملہ کسی فلمی اسکرپٹ کا حصہ نہیں بلکہ اس وقت ایک حقیقی ویڈیو میں موجود اسرائیلی افسران کی زبان پر کانپتا ہوا سچ ہے جو کسی وقت دنیا کی “ناقابلِ شکست فوج” کہلاتی تھی