November 16, 2026

بہاولنگر / ملزمان گرفتار بہاولنگر: تھانہ منچن آباد پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ترجمان پولیس

IMG-20250617-WA0224

بہاولنگر / ملزمان گرفتار

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن، ترجمان پولیس

بہاولنگر: تھانہ منچن آباد پولیس کا جوئے کے اڈا پرچھاپہ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پولیس نے 11 جواریوں کو گرفتار کر کے داؤ پر لگے لاکھوں روپے نقدی برآمد کر لئے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی گئی ہے ، ترجمان پولیس

بہاولنگر: جرائم پیشہ افراد کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر