ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے کو اسرائیل دوبارہ بادشاہ بنانا چاہتا ہے
ایران کے سابق بادشاہ کے بیٹے کو اسرائیل دوبارہ بادشاہ بنانا چاہتا ہے۔۔۔ یہ شخص مکمل طور پر یہودی ہے۔ اگر یہ حکمران بن گیا تو اس کا مطلب ہے کہ اسرائیل کی سرحدیں پاکستان سے مل جائیں گی پہلے بھی کئی مرتبہ کہہ چکا ہوں کہ اصل پاکستان نشانہ ہے اس کے بعد عرب میں دو مقدس مقام نشانے پر ہیں ۔
یاد رکھیں اس جنگ میں اسرائیل کا سب سے اہم مقصد جو ہے وہ تختہ پلٹ ہے اور پاکستان کے قریب آنا ہے ۔
لیکن وہیں یہ بات بھی طے ہے کہ جس دن اسرائیل اپنے ناپاک عزائم کے ساتھ شیروں کی کچھار کی طرف ایک قدم بھی بڑھائے گا تب اسرائیل کھنڈرات اور پوڈر کا منظر پیش کرے گا ۔
ان شاءاللہ