🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *آج دن بھر کیا کچھ ہوا؟* 🛑
🛑 *15 جون 2025 | بروز اتوار | اہم خبروں کی جھلکیاں |*
🚨 (1) ایر_ان کے پھر بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے حملے، 14 اس را_ئیلی ہلاک، 200 زخمی
🚨 (2) اس را_ئیلی حملوں میں امریکا برابر کا شریک ہے، خمیازہ بھگتنا پڑے گا: ایر_ان
🚨 (3) ایر_ان کی سرحد پر 40 اس را_ئیلی ڈرونز کو مار گرایا گیا ہے، ایر_انی بارڈر گارڈز
🚨 (4) اس را_ئیلی حملوں میں 128 افراد جاں بحق، 900 زخمی: ایر_انی وزارت صحت
🚨 (5) ایر_ان اس را_ئیل جنگ: یو اے ای کی ایئر لائنز کا پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ
🚨 (6) اس را_ئیل اور ایر_ان کے ایک دوسرے پر بے رحمانہ حملے، تہران میں بمباری کے دوران 5 کار بم دھماکے
🚨 (7) ڈونلڈ ٹرمپ کا ایر_ان اس را_ئیل جنگ میں امریکی شمولیت کا عندیہ
🚨 (8) ’اس را_ئیل کے فضائی دفاعی نظام ایر_ان کے میزائل حملے کے سامنے جھک گئے‘، نیتن یاہو
🚨 (9) اس را_ئیل نے ایر_ان کے ساتھ ثالثی کیلئے مغربی ممالک کی مدد مانگ لی
🚨 (10) تل ابیب میں ایر_ان اور غ_ز_ہ پر اس را_ئیلی بمباری کیخلاف احتجاج، 3 مظاہرین گرفتار
🚨 (11) اس را_ئیلی فوج کا مشہد ایئرپورٹ پر ایندھن بھرنے والے ایر_انی طیارے پر بمباری کا دعویٰ
🚨 (12) اس را_ئیل کے خلاف کھڑے ہونا تمام مسلم ممالک کی ذمہ داری ہے، ایر_انی صدر
🚨 (13) ایر_ان اور اس را_ئیل ازلی دشمن، دونوں کو معاہدہ کرلینا چاہیے، اور یہ کریں گے، ٹرمپ کا دعویٰ
🚨 (14) ایر_ان اس را_ئیل جنگ: غیرملکی ایئرلائنز نے پاکستانی فضائی حدود کا استعمال شروع کردیا
🚨 (15) ’انٹیلی جنس کے مطابق ایر_انی منصوبے کا مقصد اس را_ئیل کو تباہ کرنا ہے‘، اس را_ئیلی کابینہ کو آگاہی
🚨 (16) وزیر خارجہ اسحٰق ڈار کو ترک ہم منصب کا ٹیلی فون، خطے کی بگڑتی صورتحال پر اظہار تشویش
🚨 (17) سوچیں، اگر ایر_ان کے پاس جوہری ہتھیار یا 20 ہزار میزائل ہوتے تو کیا ہوچکا ہوتا؟ نیتن یاہو
🚨 (18) ایر_انی حکومت کا تہران میں میٹرو اسٹیشنز کو پناہ گاہوں کے طور پر کھولنے کا فیصلہ
🚨 (19) اس را_ئیل کے کسی بھی مسلم ملک پر حملے کیخلاف مسلمان متحد ہوجائیں، یمنی حوثی لیڈر
🚨 (20) ایر_ان کا موساد کے 2 ایجنٹ، اس را_ئیل کا 2 ایر_انی جاسوس گرفتار کرنے کا دعویٰ
🚨 (21) قوم کیلئے پُرامن ایٹمی ٹیکنالوجی کی ترقی کا پروگرام جاری رکھیں گے، ایر_ان کا بڑا اعلان
🚨 (22) ایر_ان سے پاکستانی زائرین کا انخلا مکمل، طلبہ کیلئے انتظامات جاری ہیں، وزیر خارجہ
🚨 (23) ایر_انی جوہری پروگرام کو قابو میں رکھنے کا واحد راستہ سفارتکاری ہے، فرانسیسی وزیر خارجہ
🚨 (24) اس را_ئیل کا ایر_انی حملے میں آئل ریفائنری کو نقصان پہنچنے کا اعتراف
🚨 (25) اس را_ئیلی صدر، وزیراعظم کا بیت یام میں ایر_انی میزائل حملے سے متاثرہ علاقے کا دورہ
🚨 (26) ایر_ان نے ایرو اسپیس کے سربراہ کے ساتھ جاں بحق ہونے والے 7 کمانڈرز کے نام جاری کردیے
🚨 (27) ’اس را_ئیل پر جدید عماد، قدر، اور خیبر شکن میزائل فائر کیے گئے‘ ایر_ان کا بیان
🚨 (28) اس را_ئیلی حکام کا یمن میں حوثی فوج کے سربراہ کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
🚨 (29) امریکا اس را_ئیلی حملوں میں شریک ہے، اسے جوابدہ ٹھہرایا جانا چاہیے، ایر_انی وزیر خارجہ
🚨 (30) ایر_ان سے 450 پاکستانی زائرین کا انخلا گزشتہ روز مکمل کر لیا: اسحاق ڈار
🚨 (31) ٹرمپ نے خامنہ_ای کے قتل کی سازش کو ویٹو کردیا: خبر ایجنسی رائٹرز کا دعویٰ
🚨 (32) شیراز میں اس را_ئیلی حملہ، الیکٹرانکس فیکٹری کو نشانہ بنایا گیا
🚨 (33) تہران چھوڑنے والے ہزاروں ایر_انیوں کی بڑی تعداد سے رش لگ گیا
🚨 (34) جے یو آئی سندھ کے زیر اہتمام حیدرآباد میں دفاع پاکستان و غ_ز_ہ کانفرنس، ہزاروں افراد شریک
🚨 (35) پیوٹن نے خامنہ ای کو امریکا سے مذاکرات تیز کرنے کا مشورہ دیا: اس را_ئیلی میڈیا کا دعویٰ
🚨 (36) اسحاق ڈار کا ترک ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، ایر_ان اس را_ئیل جنگ بارے تبادلہ خیال
🚨 (37) بھارت اور اس را_ئیل پاکستان کو گرے لسٹ میں شامل کرانے میں ناکام رہے: خواجہ آصف
🚨 (38) پاکستان نے ایر_ان سے متصل پنجگور، گوادر اور کیچ کراسنگ پوائنٹس غیر معینہ مدت کیلئے بند کردیے
🚨 (39) ٹرمپ نے ایر_انی سپریم لیڈر کو قتل کرنے کے اس را_ئیلی منصوبے کو رد کردیا تھا، خبررساں ایجنسی
🚨 (40) اگر بھارت پانی روکتا ہے تو پھر پاکستان کے پاس جنگ کے سوا کوئی دوسرا آپشن نہیں: بلاول
🚨 (41) غ_ز_ہ میں امداد کی فراہمی کی قرارداد کے حق میں ووٹ نہ دینے کا مودی سرکار کا فیصلہ شرمناک ہے، پریانکا گاندھی
🚨 (42) اس را_ئیل نے ایر_ان کیلئے جاسوسی کے شبہے میں 2 افراد کو گرفتار کرلیا
🚨 (43) اس را_ئیل اور ایر_ان کے درمیان ویسا ہی معاہدہ ہوگا جیسا بھارت اور پاکستان کے درمیان کرایا، ٹرمپ
🚨 (44) پنجاب کا مالی سال 26-2025 کا بجٹ کل پیش کیا جائے گا
🚨 (45) کراچی: ریاست تاجروں کو تحفظ، سہولت اور عزت دے: مولانا فضل الرحمان
🚨 (46) چیف الیکشن کمشنر اور دو ممبران کی تعیناتیوں کا معاملہ، قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی وضاحت
🚨 (47) مردان میں فیصل آباد کا جوڑا غیرت کے نام پر قتل
🚨 (48) بنوں میں فوج، پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن، متعدد گرفتار، بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد
🚨 (49) کراچی: ہاکس بے پر نہاتے ہوئے 3 افراد ڈوب گئے، ایک جاں بحق، ایک کو بچالیا گیا، جبکہ تیسرے کی تلاش جاری ہے
🚨 (50) ایر_ان اور عراق میں ہزاروں پاکستانی پھنس گئے
🚨 (51) ایف بی آر کا یکم جولائی سے ڈیجیٹل پروڈکشن ٹریکنگ سسٹم کے نفاذ میں تیزی لانے کا فیصلہ
🚨 (52) بھارت: زائرین کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، پائلٹ سمیت 7 افراد ہلاک
🚨 (53) بھارت کے شہر پونے میں دریا پر بنا پُل گرگیا، جس کے باعث 6 افراد ہلاک
🚨 (54) راولپنڈی: پیکا ایکٹ کے تحت 10 سے 15 وکلا کے خلاف مقدمہ درج
🚨 (55) کراچی میں مون سون سسٹم کی انٹری، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا
🚨 (56) پاکستان نے بھارت اور عالمی میڈیا کے پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
🚨 (57) ایران- اسرائیل کیشدگی: امارات اور سعودی عرب کی ایئرلائنز نے پروازیں منسوخ کردیں
🚨 (58) سندھ میں پلاسٹک شاپنگ بیگز پر مکمل پابندی، حکام کا سخت کارروائی کاعندیہ
🚨 (59) خیبرپختونخوا میں مالی سال 26-2025 کے بجٹ میں 88 ارب کے نئے ترقیاتی منصوبے شامل
🚨 (60) ریکوڈک منصوبے میں آئی ایف سی کی کل سرمایہ کاری 700 ملین ڈالر تک پہنچ گئی