November 16, 2026

*نوٹس ہڑتال* راولپنڈی بار ایسوی ایشن نے ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے سابقہ جوائنٹ سیکرٹری ملک تجمل اعوان ایڈووکیٹ اور چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹ پر درج کرواۓ جانے والے غیر قانونی اور بےبنیاد مقدمے کے فی الفور اخراج کا مطالبہ کیا تھا۔

20250612_152100

*نوٹس ہڑتال*
راولپنڈی بار ایسوی ایشن نے ٹریفک پولیس راولپنڈی کی جانب سے سابقہ جوائنٹ سیکرٹری ملک تجمل اعوان ایڈووکیٹ اور چوہدری رضوان الہی ایڈووکیٹ پر درج کرواۓ جانے والے غیر قانونی اور بےبنیاد مقدمے کے فی الفور اخراج کا مطالبہ کیا تھا۔
جوُ کہ 24 گھنٹے کا وقت گزرنے کے باوجود مقدمے کا اخراج نہ کیا گیاہے ۔اس ضمن میں ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کی ایگزیکٹو باڈی نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ ہم ہر حال میں اپنے وکلاء بھائیوں کے ساتھ مکمل طور پرکھڑے ہیں اور وکلاء کی عزت و تکریم پر ہرگز کوئی سمجھوتا نہیں کریں گے۔
ڈسٹرکٹ بار مطالبات منظور نہ ہونے پر آج مورخہ 16 جون 2025 بروز سوموار مکمل ہڑتال کا اعلان کرتی ہے اور معزر وکلاء بار سے گزارش کرتے ہیں کہ عدالتوں میں پیش نہ ہوں ۔دسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اپنے اگلے لائے عمل کا اعلان بعد میں کرے گی۔

منجانب
اسد محمود ملک
سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی