October 29, 2026

*این اے 85 سے تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت*

20240725_195329

*این اے 85 سے تحریک انصاف کے ایم این اے حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کے لیے درخواست پر سماعت*
*عدالت نے درخواست ایف ائی آر کا ریکارڈ آنے ہر نمٹا دی*
*عدالت میں پولیس اور اینٹی کرپشن کا ریکارڈ پیش کر دیا گیا*
*درخواست گزار کے خلاف پنجاب پولیس میں 5 مقدمات ہیں جبکہ ایک انکوائری اینٹی کرپشن میں چل رہی ہے۔ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب فرخ لودھی*
*جسٹس انوار الحق پنوں نے حاجی امتیاز احمد کی بازیابی کے لیے انکی اہلیہ کی درخواست پر سماعت کی