November 16, 2026

ہارون آباد( ڈاکٹرذوالفقار) پیاس تو سب کو لگتی ہے گرمی کی شدت کی وجہ سے آ ج شہر ہارون آباد ضلع بہاولنگر کی مشہور شاہراہ چمن بازار ہارون آباد میں اشفاق کریانہ سٹور پر الاحسان

IMG-20250615-WA0175

ہارون آباد( ڈاکٹرذوالفقار) پیاس تو سب کو لگتی ہے گرمی کی شدت کی وجہ سے آ ج شہر ہارون آباد ضلع بہاولنگر کی مشہور شاہراہ چمن بازار ہارون آباد میں اشفاق کریانہ سٹور پر الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن ہارون آباد ضلع بہاولنگر اور اہلحدیث یوتھ فورس ہارون آباد ضلع بہاولنگر کے زیر اہتمام میٹھے ٹھنڈے پانی کا اہتمام کیا گیا جس میں الحمدللہ رب العالمین لوگوں کی کثیر تعداد نے پانی پیا اور معاونین کو دعائیں دی اللّہ پاک معاونین کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین خصوصی تعاون بھائی اشفاق کریانہ سٹور والوں کو اللّہ پاک صحت و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین منجانب الاحسان ویلفیئر فاؤنڈیشن ہارون آباد ضلع بہاولنگر اہلحدیث یوتھ فورس ہارون آباد ضلع بہاولنگر