November 16, 2026

اسرائیلی حملوں میں ایران کے دو مزید سینئر افسران کی ہلاکت کی تصدیق، ایرانی میڈیا۔

20250612_152100

اسرائیلی حملوں میں ایران کے دو مزید سینئر افسران کی ہلاکت کی تصدیق، ایرانی میڈیا۔

جنرل غلام رضا مہرابی، ایرانی جنرل اسٹاف کے سربراہِ انٹیلی جنس جاں بحق، ایرانی میڈیا۔

جنرل مہدی ربانی، ڈپٹی چیف آف آپریشنز بھی حملے میں شہید ہو گئے، ایرانی میڈیا۔

ایرانی عسکری قیادت کو شدید نقصان۔

خطے میں کشیدگی مزید بڑھنے کا خدشہ۔