بنک سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے بجٹ میں اعلان کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں ترمیم کر دی گئی ہے۔
بنک سے رقم نکالنے پر نان فائلرز کے لیے بجٹ میں اعلان کردہ ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں ترمیم کر دی گئی ہے۔
اعلان کردہ ٹیکس ایک فیصد سے کم کر کے 0.8 فیصد کر دی ہے، جبکہ اس ٹیکس کے اطلاق کی حد بھی 50 ہزار روپے سے بڑھا کر 75 ہزار روپے کر دی گئی ہے۔
یاد رہے کہ بجٹ سے پہلے بنک سے 50 ہزار کی رقم نکلوانے پر 0.6 فیصد ٹیکس ادا کرنا پڑتا تھا ۔
لیکن اب 75 ہزار تک نکلوانے پر ٹیکس لاگو نہیں ہوگا لیکن 75 ہزار سے زائد رقم نکلوانے پر 0.6 کے بجائے 0.8 فیصد ٹکیس ادا کرنا پڑے گا ۔