November 16, 2026

*جناح اسپتال کے چونکا دینے والے انکشافات* *جناح اسپتال کراچی میں مریضوں کی جانوں کے ساتھ کھلواڑ*

20250612_152100

*جناح اسپتال کے چونکا دینے والے انکشافات*

*جناح اسپتال کراچی میں مریضوں کی جانوں کے ساتھ کھلواڑ*

*میڈیکل اسٹاف موبائل فون میں مصروف*

*اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت کرنے اور اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ*

پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ سندھ کے *صدر رانا محمد آعظم جنرل سیکریٹری جاوید خٹک* نے *گہری تشویش* کا *اظہار* کرتے ہوئے *کہا ہے* کہ *ملک* کے *معروف* ترین *سرکاری اسپتال* *جناح پوسٹ گریجویٹ* *میڈیکل سینٹر JPMC* میں *افسوناک* *صورتحال سامنے آئی ہے* جہاں *مریضوں* کی *زندگیوں* سے *کھلم کھلا* *کھلواڑ* کیا جا رہا ہے جہاں *انٹیریئر سندھ* اور *کراچی* کے *مختلف علاقوں* سے *علاج* کے لئے *آئے ہوئے* *انتہائی غریب* اور *بے سہارا* لوگوں کا *کہنا ہے* کہ *اسپتال* کے *مختلف وارڈز* ، *ایمرجنسی* اور *آپریشن* *تھیٹرز* میں *تعینات* *میڈیکل اسٹوڈنٹس* اور *ہاؤس آفیسرز* *مریضوں* پر *توجہ* دینے کے *بجائے* اپنے *موبائل* فونز میں *مصروف* *پائے گئے ہیں* ذرائع کے مطابق *متعدد مریض* بروقت *علاج نہ ملنے* کی وجہ سے *جاں بحق* ہو چکے ہیں مگر نہ *کوئی پوچھنے* والا ہے اور *نہ* ہی کوئی *ایکشن لینے* والا ہے *اسپتال انتظامیہ* کی *خاموشی اور لاپرواہی* نے اس *بدترین* غفلت کو *مزید بڑھا دیا ہے* *کئی لواحقین* کا کہنا ہے کہ *ڈاکٹرز* سے کچھ *پوچھیں تو جھڑک دیا جاتا ہے* یا *نظر انداز* کردیا *جاتا ہے* ایک *مریض* کا *کہنا تھا* کہ *میری ماں* ایک گھنٹہ تک بیڈ پر *تڑپتی رہی* *ڈاکٹر* *موبائل پر ویڈیو دیکھ رہا تھا* جب بار بار *درخواست* کی تو *غصے* سے بولا کہ *انتظار کرو* یہ *ایمرجنسی* *نہیں ہے* ایک *مریض* کے *بیٹے* کا *الزام* *عوامی حلقوں* میں *سوال اٹھ رہا ہے* کہ آخر *صحافی* حضرات اور *میڈیا چینلز* اس سنجیدہ اور *خطرناک صورتحال* پر *خاموش کیوں ہیں؟* کیا *انسانی جان* کی *کوئی قیمت نہیں رہی* *ماہرین* صحت کا *کہنا ہے* کہ *میڈیکل* کے *شعبے* میں ایسی غفلت *نا قابل برداشت ہے* اور اس پر *فوری ایکشن لینے کی ضرورت ہے* بصورت دیگر یہ *سلسلہ نہ صرف قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنے گا* بلکہ عوام کا *اسپتالوں* سے *اعتماد بھی ختم ہو جائے گا* *انصاف لیبرونگ* سندھ کے *صدر رانا محمد آعظم* نے *مطالبہ* کیا کہ *حکومت سندھ محکمہ صحت* اور *جناح اسپتال* کی *اعلیٰ انتظامیہ* فوری طور پر ایک *آزاد انکوائری کمیٹی تشکیل دے* غفلت برتنے والے عملے کے *خلاف بلاامتیاز سخت ترین کارروائی کی جائے* اور *اسپتالوں* میں *موبائل فون* کے بے جا *استعمال پر واضع پالیسی لاگو کی جائے*۔

*ایازرضا راجپوت*
*صوبائی انفارمیشن سیکریٹری و ترجمان لیبرونگ سندھ*
*پاکستان تحریک انصاف**اہم ترین خبر*

*جناح اسپتال کے چونکا دینے والے انکشافات*

*جناح اسپتال کراچی میں مریضوں کی جانوں کے ساتھ کھلواڑ*

*میڈیکل اسٹاف موبائل فون میں مصروف*

*اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت کرنے اور اعلیٰ سطحی انکوائری کا مطالبہ*

پاکستان تحریک انصاف لیبرونگ سندھ کے *صدر رانا محمد آعظم جنرل سیکریٹری جاوید خٹک* نے *گہری تشویش* کا *اظہار* کرتے ہوئے *کہا ہے* کہ *ملک* کے *معروف* ترین *سرکاری اسپتال* *جناح پوسٹ گریجویٹ* *میڈیکل سینٹر JPMC* میں *افسوناک* *صورتحال سامنے آئی ہے* جہاں *مریضوں* کی *زندگیوں* سے *کھلم کھلا* *کھلواڑ* کیا جا رہا ہے جہاں *انٹیریئر سندھ* اور *کراچی* کے *مختلف علاقوں* سے *علاج* کے لئے *آئے ہوئے* *انتہائی غریب* اور *بے سہارا* لوگوں کا *کہنا ہے* کہ *اسپتال* کے *مختلف وارڈز* ، *ایمرجنسی* اور *آپریشن* *تھیٹرز* میں *تعینات* *میڈیکل اسٹوڈنٹس* اور *ہاؤس آفیسرز* *مریضوں* پر *توجہ* دینے کے *بجائے* اپنے *موبائل* فونز میں *مصروف* *پائے گئے ہیں* ذرائع کے مطابق *متعدد مریض* بروقت *علاج نہ ملنے* کی وجہ سے *جاں بحق* ہو چکے ہیں مگر نہ *کوئی پوچھنے* والا ہے اور *نہ* ہی کوئی *ایکشن لینے* والا ہے *اسپتال انتظامیہ* کی *خاموشی اور لاپرواہی* نے اس *بدترین* غفلت کو *مزید بڑھا دیا ہے* *کئی لواحقین* کا کہنا ہے کہ *ڈاکٹرز* سے کچھ *پوچھیں تو جھڑک دیا جاتا ہے* یا *نظر انداز* کردیا *جاتا ہے* ایک *مریض* کا *کہنا تھا* کہ *میری ماں* ایک گھنٹہ تک بیڈ پر *تڑپتی رہی* *ڈاکٹر* *موبائل پر ویڈیو دیکھ رہا تھا* جب بار بار *درخواست* کی تو *غصے* سے بولا کہ *انتظار کرو* یہ *ایمرجنسی* *نہیں ہے* ایک *مریض* کے *بیٹے* کا *الزام* *عوامی حلقوں* میں *سوال اٹھ رہا ہے* کہ آخر *صحافی* حضرات اور *میڈیا چینلز* اس سنجیدہ اور *خطرناک صورتحال* پر *خاموش کیوں ہیں؟* کیا *انسانی جان* کی *کوئی قیمت نہیں رہی* *ماہرین* صحت کا *کہنا ہے* کہ *میڈیکل* کے *شعبے* میں ایسی غفلت *نا قابل برداشت ہے* اور اس پر *فوری ایکشن لینے کی ضرورت ہے* بصورت دیگر یہ *سلسلہ نہ صرف قیمتی جانوں کے ضیاع کا سبب بنے گا* بلکہ عوام کا *اسپتالوں* سے *اعتماد بھی ختم ہو جائے گا* *انصاف لیبرونگ* سندھ کے *صدر رانا محمد آعظم* نے *مطالبہ* کیا کہ *حکومت سندھ محکمہ صحت* اور *جناح اسپتال* کی *اعلیٰ انتظامیہ* فوری طور پر ایک *آزاد انکوائری کمیٹی تشکیل دے* غفلت برتنے والے عملے کے *خلاف بلاامتیاز سخت ترین کارروائی کی جائے* اور *اسپتالوں* میں *موبائل فون* کے بے جا *استعمال پر واضع پالیسی لاگو کی جائے