اہم خبر ، ایچ بی ایل بنک ملازمین پنشن کیس میں HBL کی جانب سے بار بار کیس ملتوی کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے
اہم خبر ، ایچ بی ایل بنک ملازمین پنشن کیس میں HBL کی جانب سے بار بار کیس ملتوی کرانے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے HBL پر ڈیڑھ لاکھ رویے کا جرمانہ عائد کر دیا جرمانے کی رقم دو ہفتے میں درخواست گزار پینشرز کو دینے کا حکم ، عدالت نے حکم دیا ہے کہ ” اگر آئندہ سماعت پر بھی HBL کے وکیل نے دلائل نا دئیے تو کیس کی یکطرفہ کاروائی آگے بڑھائیں گے “