November 16, 2026

اسرائیلی ایف-35 لڑاکا طیارہ ایرانی سرزمین پر مار گرایا گیا — اسرائیلی دفاعی ذرائع کے مطابق طیارے کو پاکستانی سرزمین سے داغے گئے میزائل نے نشانہ بنایا۔

IMG-20250614-WA0201

اسرائیلی ایف-35 لڑاکا طیارہ ایرانی سرزمین پر مار گرایا گیا — اسرائیلی دفاعی ذرائع کے مطابق طیارے کو پاکستانی سرزمین سے داغے گئے میزائل نے نشانہ بنایا۔
حادثہ ایران کے مغربی علاقے کرمان شاہ میں پیش آیا، جہاں طیارے کا ملبہ اور اسرائیلی نشان واضح طور پر موجود تھا۔ اسرائیلی حکام نے واقعے کی تصدیق کر دی ہے۔