November 16, 2026

*‏لاہور ہائیکورٹ* *بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر*

20250612_152100

*‏لاہور ہائیکورٹ*

*بانی پی ٹی آئی عمران خان کی نو مئی جلاؤ گھیراؤ کے آٹھ مقدمات میں ضمانتیں سماعت کے لیے مقرر*

*جسٹس سید شہباز علی رضوی کی سربراہی میں دو رکنی بینچ 16 جون کو سماعت کرے گا۔*

*رجسٹرار آفس نے کیسز کی کازلسٹ جاری کردی*
*عدالت نے وکلاء کو دلائل کے لیے طلب کررکھا ہے*

*بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کی وساطت سے ضمانتیں دائر کررکھی ہیں*

*جناح ہاؤس ،عسکری ٹاور جلاؤ گھیراؤ سمیت دیگر مقدمات شامل ہیں۔*