November 16, 2026

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدیسکھر بار کے حوالے سے ناظرین کو کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو۔۔۔۔ ڈسٹرکٹ بار سکھر کے سالانہ الیکشن جاری

IMG-20250614-WA0141

سکھر سے خبر دے رھے ھمارے بیورو چیف سید نصیر حسین زیدی۔ جی نصیر زیدیسکھر بار کے حوالے سے ناظرین کو کیا اپ ڈیٹ دے رھے ھو۔۔۔۔
ڈسٹرکٹ بار سکھر کے سالانہ الیکشن جاری
الیکشن میں پروگریسیو پینل، مہران پینل اور آزاد امیدوار الیکشن میں مدمقابل : صدر کی نشست پر پروگریسیو پینل کے ایڈوکیٹ علی احمد خان اور مہران پینل کے ایڈوکیٹ امام بخش مہر ایک دوسرے کے مدمقابل،: جنرل سیکرٹری کی نشست پر پروگریسیو پینل کے ایڈوکیٹ زوالفقار علی ملانو اور آزاد امیدوار ایڈوکیٹ ہمایوں شیخ ایک دوسرے کے مدد مقابل: پروگریسیو پینل کی سنئیر ایڈوکیٹ قربان ملانو، ایڈوکیٹ شفقت رحیم، ایڈوکیٹ آچر خان گبول، ایڈوکیٹ سردار الٰہی بخش انیل بھٹی سربراہی کررہے ہیں

سکھر: پولنگ شام 5 بجے بلا تعطل جاری رہے گی،
: تین پولنگ بوتھ پر وکلا ووٹ کاسٹ کررہے ہیں،
وکلا کی بڑی تعداد پولنگ سٹیشن پر موجود،