November 16, 2026

بہاولنگر : پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

20250612_152100

بہاولنگر : پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

بہاولنگر: 6 ملزمان گرفتار ، 1 کلو سے زائد چرس اور سینکڑوں لیٹر شراب برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر : مقدمات درج کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر