ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) علاقائی مسائل کے حل کے لئے آواز بلند کرنامیرا
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) علاقائی مسائل کے حل کے لئے آواز بلند کرنامیرا عزم ہے صدد جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سعود فاروق خان چغتائی تفصلات کے مطابق ڈپٹی چیئرمین سجاد خان صدر سعود فاروق خان چغتائی سکریٹری جنرل جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد فیاض رامے نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شہر ور گردونواح کے عوامی مسائل کو اجاگر کرنا ہماری اور ہمارے پریس کلب کی اولین ترجیح ہے ۔ علاقے میں ظلم و ناانصافی کے خلاف ڈٹ کر کھڑا ہونا اور مظلوموں کا ساتھ دینا ہمارا مشن ہے۔ انہوں نے اس عزم کا بھی اظہار کیا کہ شہر کی فلاح و بہبود اور ترقیاتی منصوبوں کو بھرپور ترجیح دی جائے گی تاکہ ہارون آباد کو ایک خوبصورت اور مثالی شہر بنایا جا سکے۔