عمرکوٹ سے، رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے مطابق تعلقہ پتھورو میں مسلم اسٹوڈنٹ فيڈريشن فنکشنل
عمرکوٹ سے، رپورٹ کر رہے ہیں ہمارے بیورو چیف ڈاکٹر ایم لال واگھانی کے مطابق تعلقہ پتھورو میں مسلم اسٹوڈنٹ فيڈريشن فنکشنل مسلم ليگ تعلقہ پتھورو کی ایک اہم ميٹينگ فقير نھال مھر کی صدارت میں منعقد کی گئی ہو جس میں پتھوريمی تعلقہ کے ايم ايس ايف کے سرگرم کارکنان جبار راجڑ موھن کولھی غلام شبير راجڑ علی حسن مھر علی آريسر عبداللطيف راجڑ اور دیگر دوست نے کثير تعداد میں شرکت کی سب ہی دوستوں، نے اکثريت رائےسے پتھوري تعلقہ میں ورکر کاميٹی جوڑی گئی اور مستقبل کے لیے میں حکمت عملی پارٹی کو مزید فعال کرنے کا وچن دھوریا گیا تنظيم سازی کے لیے ایک دوسروں سے رابطے میں رہیں گے ايم ايس ايف کو مظبوط تنظيمی سازی کے لئےکوشش کرنے کے لیے مشورے لیے جاہیں گے۔۔
رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیورو چیف عمرکوٹ