November 16, 2026

شورکوٹ۔۔۔انتظامیہ کسی بڑے حادثے کی منتظر یا کچھ اور؟

IMG-20250612-WA0146

شورکوٹ۔۔۔انتظامیہ کسی بڑے حادثے کی منتظر یا کچھ اور؟

شورکوٹ میں گاڑیوں میں گیس کی ریفلنگ دھڑلے سے جاری۔اتنی شدید گرمی میں ریفلنگ کے دوران کوئی بڑا حادثہ رونما ہوسکتا ہے۔لیکن سول ڈیفنس کاروائی کرنے سے گریزاں۔ذرائع کے مطابق گیس ریفلنگ والوں کا کہنا ہے کے ہم اوپر تک حصہ دیا جاتا جس کی وجہ سے ہمارے خلاف کاروائی نہیں ہوتی۔عوامی و سماجی حلقوں نے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کے انتظامیہ ہمیشہ حادثات کے بعد ہی کو ایکشن لیتی ہے انکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے۔ذرائع کا کہنا تھا کے متعدد بار افسران کے نوٹس میں دینے کے باوجود کاروائی نہ ہونا پریشان کن ہے۔