November 16, 2026

پراپرٹی کی فروخت پر ٹیکس (236C): ایکٹیو فائلر کے لیے: ٹیکس کی شرح 3% سے کم کر کے 1.5% کر دی گئی ہے

20250610_032439

پراپرٹی کی فروخت پر ٹیکس (236C):
ایکٹیو فائلر کے لیے: ٹیکس کی شرح 3% سے کم کر کے 1.5% کر دی گئی ہے

لیٹ فائلر کے لیے: ٹیکس کی شرح 6% پر برقرار رہے گی

نان فائلر کے لیے ٹیکس کی شرح 12% پر برقرار رہے گی

پراپرٹی خریدنے پر ٹیکس:
ایکٹیو فائلر: خریداری پر ٹیکس کی شرح 3% برقرارہے

لیٹ فائلر: خریداری پر ٹیکس کی شرح 6% برقرار ہے

نان فائلر: خریداری پر ٹیکس کی شرح 12% برقرار ہے

مگر بجٹ 2024 میں اعلان کیا گیا تھا کہ 1 جولائی 2024 سے خریداری پر (Federal Excise Duty) کا ٹیکس جو پہلے 3% تھا، اب صفر کر دیا گیا ہے

یعنی اب پراپرٹی خریدتے وقت اس پر کوئی FED ٹیکس نہیں لگے گا