November 16, 2026

سعودی حکومت نے ایک عظیم الشان منصوبے کا آغاز کیا ہے،

20250611_124403

سعودی حکومت نے ایک عظیم الشان منصوبے کا آغاز کیا ہے، جس کے تحت وہی راستے از سر نو تیار کیے جا رہے ہیں جن پر نبی کریم ﷺ نے مکہ سے مدینہ ہجرت فرمائی تھی۔ اس دو طرفہ شاہراہ پر 41 اہم مقامات پر سیرت کے مراکز قائم کیے جائیں گے،
جن کے ذریعے زائرین کو رسول اللہ حضرت محمد ﷺ کے سفر ہجرت کی آگاہی فراہم کی جائے گی۔

*فداک ابی و امی یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم*