کمالیہ سے رپورٹ کر رہے ہیں افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ واھگی چک نمبر 728 گا پٹرولنگ پولیس کی کاروائی پیر محل خان جوان بائی پاس دوران گشت چوکی
کمالیہ سے رپورٹ کر رہے ہیں افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ واھگی چک نمبر 728 گا پٹرولنگ پولیس کی کاروائی پیر محل خان جوان بائی پاس دوران گشت چوکی انچارج محمد اسلم جٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ موجود تھا کہ ایک شخص سفید رنگ کی گیلن ہاتھ میں پکڑے ہوئے سڑک کنارے کھڑا تھا جس کو مشکوک حالت میں چیک کیا گیا تو اس میں 10 لیٹر شراب تھی ملزم مقدر عباس اور مظہر عباس کو ثنا ارشد علی حسن اور محمد کلیم شفٹ انچارج نے گرفتار کر لیا شراب اور ملزم کو قبضے میں لے کر ایف ائی ار درج کر دیا