اسرائیلی یہودی فوج نے شامی صوبے قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں متعدد دیہاتوں میں پیش قدمی
اسرائیلی یہودی فوج نے شامی صوبے قنیطرہ کے دیہی علاقوں میں متعدد دیہاتوں میں پیش قدمی کی ہے جن میں ،ام الاعظم،المشریفہ اور الصمدانیہ الشرقیہ شامل ہیں
ان علاقوں میں اسرائیلی افواج کی کارروائیوں کے نتیجے میں مقامی آبادی میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے
جبکہ مقامی باشندوں نے ان کارروائیوں کو نسلی تطہیر قرار دیا ہے
نئی شامی عبوری حکومت کے بہت سے گولہ بارود کے ذخیرے اسرائیلی فضائیہ نے نئی شامی فوج کا کنٹرول سنبھالنے سے پہلے ہی تباہ کر دیئے تھے جس کے باعث نئی شامی فورسز کو بہت سے چیلنجز کیساتھ اسرائیل کی کاروائیوں پر کوئیک رسپانس کرنا بھی ایک چیلنج ہے تاہم امید ہے کہ شامی فورسز جلد سے جلد ان چیلنجز سے نمٹ لیں گیں کیونکہ شام پر سے عالمی پابندیوں کے اٹھائے جانے کے بعد عالمی سطح پر شام کیساتھ حالات میں بہتری آ رہی ہے
#قصوریات