November 16, 2026

گزشتہ بجٹ میں 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی گئی تھی

20250610_032439

کارپوریٹ سیکٹر کیلئے نئے بجٹ میں ریلیف کا فیصلہ

سالانہ 20 کروڑ سے 50 کروڑ آمدنی پر سپر ٹیکس میں 0.5 فیصد کمی کا فیصلہ

جائیداد کی خریداری پر ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح میں کمی

ودہولڈنگ ٹیکس 4 فیصد سے کم کر کے اڑھائی فیصد کر دیا گیا

دوسری سلیب میں 3.5 فیصد سے کم کر کے 2 فیصد کر دیا گیا

تیسرے سلیب میں 3 فیصد سے کم کر ودہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد کر دیا گیا

کمرشل جائیدادوں، پلاٹوں اور گھروں ٹرانسفر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ختم

گزشتہ بجٹ میں 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد کی گئی تھی

دس مرلہ تک کے گھروں اور دو ہزار مربع فٹ کے فلیٹس پر ٹیکس کریڈٹ کا اعلان

حکومت کا مورگیج فنانسنگ کو فروغ دینے کا فیصلہ

*اسلام آباد میں جائیداد کی خریداری پر اسٹاپ پیپر ڈیوٹی 4 فیصد سے کم کر کے 1 فیصد