November 16, 2026

مولانا طارق جمیل آج برطانیہ پہنچ گئے

20250610_032439

مولانا طارق جمیل آج برطانیہ پہنچ گئے اور حیرت انگیز طور پر ایئرپورٹ پر انکا استقبال معروف قادیانی صنعتکار مرزا انیل مسرت نے کیا جو لندن سمیت دیگر غیر ممالک میں مولانا طارق جمیل کی میزبانی کے فرائض انجام دینگے یہ وہ ھی مرزا انیل مسرت ھیں جنھوں نے سعودی عرب میں پاکستانی وفد پر PTI کے کارکنوں سے حملہ کرواکر مسجد نبوی کی توہین کی تھی اب پاکستان سمیت دنیا بھر کے علماء کرام خود یہ فیصلہ کریں کہ عمران خان کی محبت میں مولانا طارق جمیل کا یوں قادیانیوں اور یہودیوں سے قربت اور دوستی کیا اسلامی تقاضوں کے منافی نہیں۔۔۔۔؟؟؟؟