November 16, 2026

سیالکوٹ تھانہ پھلورہ کی حدود میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا

20250610_032439

سیالکوٹ تھانہ پھلورہ کی حدود میں افسوس ناک واقعہ پیش آیا شوہر نے بیوی قتل کر دی ملزم عمران کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے ملزم عمران نے اپنی بیوی ارم پر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا مقتولہ ارم تین بچوں کی ماں تھی ارم کے گھر پر قیامت ٹوٹ پڑی بچے لاوارث ہوگئے