November 16, 2026

کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ . اہلیان کمالیہ اور گردونواح کے لوگوں کے لئے خوشخبری

IMG-20250610-WA0035

کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ . اہلیان کمالیہ اور گردونواح کے لوگوں کے لئے خوشخبری
ڈی پی او ٹوبہ ٹیک سنگھ جناب عبادت نثار کا کمالیہ میں ڈرائیونگ لائسنس ٹیسٹ سنٹر اور پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول کا قیام
اب آپ پورا ہفتہ روز (موٹر سائیکل ،موٹر کار،ٹریکٹر ایگری)کے لائسنس کے لئے ٹرائی دے سکتے ہیں یہ سہولت اتوار والے دن بھی میسر ہے
اس کے ساتھ ساتھ پولیس ڈرائیونگ ٹریننگ سکول میں بھی داخلے جاری ہیں جہاں آپ ٹریننگ حاصل کر کے معیاری ڈرائیور بن سکتے ہیں ۔
بمقام * جہاں محکمہ انہار کا ضلعیدار بیٹھتا تھا اس دفتر میں ٹریفک پولیس کمالیہ کا ٹریننگ سینٹر بنا ھے نزد تھانہ موڑ کمالیہ ۔