November 16, 2026

موت کیلئے تیار: غزہ کی مدد کیلئے آنے والے بین الاقوامی ٹیم پر مشتمل “مدلین بیڑے” میں شامل ایک ڈاکٹر نے “الجزیرہ” کو بتایا:

20250605_165002

موت کیلئے تیار:
غزہ کی مدد کیلئے آنے والے بین الاقوامی ٹیم پر مشتمل “مدلین بیڑے” میں شامل ایک ڈاکٹر نے “الجزیرہ” کو بتایا:
ہمیں “اسرائیلی فوج” کی جانب سے شدید حملے (violent attack) کا اندیشہ ہے۔ ہم نے “بین الاقوامی سطح” پر ہم آہنگی (coordination) کی ہے تاکہ “غزہ” جانے والے جہاز “مادلین” (Maddeline) پر موجود شرکاء کی حفاظت کی جا سکے۔ لیکن اگر ہم مریں بھی تو اس کیلئے تیار ہیں۔ غزہ میں روزانہ سینکڑوں افراد مارے جارہے ہیں۔ ہم 15 کی کیا حیثیت ہے؟”
واضح رہے کہ بیڑا مصر پہنچ چکا ہے۔ آج غ۔زہ روانگی ہے۔
افسوس صد افسوس بلکہ ڈوب مرنے کا مقام ہے کہ جو کام 57اسلامی ممالک کو کرنا چاہیے تھا وہ کام ایک غیر مسلم لوگ کر رہے ہیں وہ ازراٸیل اور امریکہ کی پابندیوں کی پرواہ کیے بغیر،بنا کسی خوف و خطر کے فقط اپنے ضمیر اور انسانیت کی آواز پر یہ لوگ غ۔۔زہ کیلیے روانہ ہوۓ ہیں۔
یہ تمغے،یہ ہتھیار،یہ ٹیکنالوجی،یہ دولت سب کچھ اخرت کے دن تمہارے لیے گلے کا پھندہ ثابت ہونگی۔یادرکھو تم لوگ اپنے اپنے لوگوں کو تو بےوقوف بنا سکتے ہو مگر رب اور فرشتوں کو نہیں۔
تیار رہو آخرت کا عذاب چکھنے کیلیے۔لعنت ہے تم سب پر۔غ۔زہ نے ثابت کیا یہاں روۓ زمین پر نام نہاد اسلامی ممالک اور انکی افواج فقط غلام ہیں۔
اگر اپنے رب اور رسول ﷺ کی غلامی کرتے تو تمہارے اور ہمارے لیے فخر کی بات ہوتی۔
یارب ہم شرمندہ ہیں