November 16, 2026
20250605_165002

ان پڑھ کون ہوتا ہے؟

جسے پڑھنا لکھنا نہ آتا ہو، جیسے وہ اسکول، مدرسے یا کسی ادارے میں نہ گیا ہو۔
پڑھا لکھا کون ہوتا ہے؟
جس نے تعلیم حاصل کی ہو، اسے لکھنا پڑھنا آتا ہو، ڈگری یا سند ہو۔

کیا یہ دونوں ایک جیسے ہو سکتے ہیں؟

ظاہری طور پر نہیں، لیکن بعض باتوں میں ہو سکتے ہیں۔
مثالیں:

1. اگر پڑھا لکھا بدتمیز ہو اور ان پڑھ بااخلاق ہو،
تو ان پڑھ بہتر ہے۔

2. اگر دونوں بے ایمان ہوں،
تو پھر دونوں ایک جیسے ہیں۔

3. اگر ان پڑھ سچ بولے اور پڑھا لکھا جھوٹ بولے،
تو سچ بولنے والا بہتر ہے، چاہے ان پڑھ ہی کیوں نہ ہو۔