November 16, 2026

ملزمان گرفتار ہارون آباد تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

IMG-20250607-WA0053

ملزمان گرفتار

ہارون آباد تھانہ فقیر والی پولیس کی کاروائی

ہارون آباد: ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک بین الاضلاعی گینگ کے 4 ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

ہارون آباد ملزمان سے لاکھوں روپے نقدی، موٹر سائیکل، لاکھوں روپے مالیت کے مال مویشی برآمد،

ہارون آباد ملزمان سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ ناجائز بھی برآمد،

ہارون آباد: جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رہیں گی،ایس ایچ او تھانہ فقیروالی

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر