November 16, 2026

ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،

IMG-20250606-WA0221

ہارون آباد: تھانہ صدر ہارون آباد کی حدود میں نوجوان پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہونے کا معاملہ ،

ہارون آباد ڈی پی او کامران اصغر کا نوٹس، مقدمہ درج، ملزمان گرفتار، ترجمان پولیس

ہارون آباد:پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا ، ترجمان پولیس

ہارون آباد قانون کو ہاتھ میں لینے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی ، ڈی پی او

ہارون آباد متاٽرہ کے ساتھ انصاف کے تقاضے پورے کیے جائیں گے ایس ایچ او تھانہ صدر

ہارون آباد عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر