بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں اور ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: تھانہ سٹی اے ڈویژن چشتیاں اور ڈاہرانوالہ پولیس کی کاروائی
بہاولنگر: 02 اے کیٹیگری کے خطرناک ملزم اشتہاری گرفتار، ترجمان پولیس
بہاولنگر: گرفتار اشتہاری ملزمان قتل اور گن پوائنٹ پر ڈکیتی کی واردات میں مطلوب تھے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: مقدمات سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان پولیس
بہاولنگر: جرائم پیشہ عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، ڈی پی او
بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر
ترجمان پولیس بہاولنگر