November 16, 2026

بہاولنگر: پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف 1 ماہ میں کاروائیاں

20250605_165002

بہاولنگر: پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف 1 ماہ میں کاروائیاں

بہاولنگر: پولیس نے 389 اشتہاری، 219 عدالتی مفرور گرفتار کیے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: پراپرٹی کے کیسز میں 4 کروڑ 83 لاکھ سے زائد ریکوری کی، ترجمان پولیس

بہاولنگر: 62 اے کیٹیگری کے اشتہاری گرفتار کیے، ترجمان پولیس

بہاولنگر: غیر قانونی اسلحہ رکھنے والے 81 افراد گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن، 149 افراد گرفتار، ترجمان پولیس

بہاولنگر: 31 کلو چرس، 3 کلو ہیروئن، 3 کلو افیون و آئس برآمد، ترجمان پولیس

بہاولنگر: عوام کی جان و مال کا تحفظ پولیس کی اولین ترجیح ہے، ڈی پی او کامران اصغر

ترجمان پولیس بہاولنگر