62

پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا

پنجاب کے تمام شہروں میں کوڑا ٹیکس عائد کر دیا گیا

کوڑا ٹیکس، دیہاتی شہری علاقوں کے رہائشی افراد کے ساتھ چھوٹے اور بڑے کاروبار پر لگایا گیا

کوڑا ٹیکس پنجاب بھر میں چھوٹے اور بڑے گھروں کی تناسب پر لگایا دیا گیا

کچی آبادیوں کے مکینوں پر کوڑا ٹیکس لگا دیا گیا

دیہاتوں میں 5 سے 10 مرلہ گھر پر 200 روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس لگانے کی منظوری

دس مرلہ سے ایک کنال یا بڑے گھر پر 400 روپے ماہانہ کوڑا ٹیکس لگایا گیا

دیہاتوں میں چھوٹے کاروبار اور دکانوں وغیرہ پر 300، درمیانے درجے کے کاروبار پر 700 لگایا گیا

بڑے بزنس، فیکٹری، کارخانوں اور پیٹرول پمپس وغیرہ پر 700 روپے کوڑا ٹیکس لگایا گیا

شہری آبادی میں 5 مرلہ گھر پر 300، 5 سے 10 مرلہ گھر تک 500 روپے ماہانہ لیا جائے گا

دس مرلہ سے ایک کنال گھر پر 2 ہزار جبکہ اس سے بڑے گھر پر 5 ہزار ماہانہ ٹیکس لگایا گیا

شہروں میں دکانوں وغیرہ پر 500 روپے، درمیانے درجے کا کاروبار کرنے والوں سے ایک ہزار ٹیکس عائد کیا گیا

شہروں میں فیکٹریوں، کارخانوں اور بڑے کاروبار کرنے والوں سے تین ہزار روپے ماہانہ ٹیکس لگایا گیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں