158

وزیراعظم کا حلقہ/ بجلی لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے حلقے میں بجلی غائب ،

وزیراعظم کا حلقہ/ بجلی

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے حلقے میں بجلی غائب ،

لاہور:این اے 123 کے بعض علاقوں میں گذشتہ چار دنوں سے بجلی غائب ۔

لاہور:گرین کیپ میں مسجد اور مارکیٹ کے دو ٹرانسفارمر چار دنوں سے خراب،

لاہور: گرین کیپ جی بلاک ٹرانسفارمر کل سے خراب،

لاہور: وزیراعظم کے مشیر شبیر عثمانی کے گھر کے بالکل قریب ٹرانسفارمر چار دنوں سے خراب۔

لاہور: وزیراعظم شہباز شریف کے حلقہ میں عوام کا برا حال ،

لاہور: وزیراعظم کو اپنے حلقے کی طرف توجہ دینی چاہیے ۔

لاہور: وزیراعظم کو اپنا حلقہ لاوارث نہیں چھوڑنا چاہیے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں