*ٹیکسلا/ تین مغوی بازیاب، پولیس اہلکار ملوث*
*ٹکرز*
ٹیکسلا: پشاور اور ٹیکسلا پولیس کی مشترکہ کاروائی ، تین مغوی بازیاب
ٹیکسلا: تھانہ ٹیکسلا کا محرر اور کانسٹیبل اغواء کار نکلے
ٹیکسلا: پولیس اہلکاروں نے پشاور سے تین افراد کو تاوان کے لئے اغواء کیا
ٹیکسلا: اہل خانہ سے پچاس لاکھ روپے تاوان کا مطالبہ کیا
ٹیکسلا: پولیس اہلکاروں نے کرایے کے مکان میں نجی ٹارچر سیل بنا رکھا تھا
ٹیکسلا: پشاور پولیس نے ٹیکسلا پولیس کے ہمراہ کارروائی کی
ٹیکسلا: تینوں مغویوں کو بحفاظت بازیاب کرا لیا گیا
ٹیکسلا: تھانہ ٹیکسلا کا محرر مجتبیٰ اور کانسٹیبل زاہد گرفتار
ٹیکسلا : اغواء کی واردات میں ملوث پولیس اہلکاروں اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج